ویسے تو بیف یا بڑے گوشت کی کڑاہی بہت سے طریقوں سے بنائی جاتی ہے ، جیسے کہ بیف سبز کڑاہی، بیف وائٹ کڑاہی یا سمپل بیف کڑاہی۔
تمام کڑاہی گوشت بہت مزیدار ہوتے ہیں لیکن آج ہم بنائیں گے ایک نئے طریقے سے بیف براؤن کڑاہی گوشت۔
بہت کم مصالحوں کے ساتھ بہت ہی آسانی سے یہ تیار ہو جاتی ہے، اور بہت ہی مزیدار تیار ہوتی ہے ۔
اس کو بیف براؤن کڑاہی یا بیف براون گوشت بھی کہا جاتا ہے تو آئیے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں بیف براؤن کڑاہی کو آسانی سے بنانے کا طریقہ کیا ہے۔
براؤن کڑاہی گوشت اجزاء کی فہرست
گائے یا بکرے کا گوشت 2 کلو
دہی 500 گرام
ادرک پیسٹ 1.5 چمچ
لہسن پیسٹ 1.5 چمچ
ہری مرچ 100 گرام
دھنیا کے پتے 2 چمچ
نمک 2 چمچ یا آپ کے ذائقہ کے مطابق
لال مرچ پسی ہوئی 2 چمچ
کالی مرچ پسی ہوئی 2 چمچ
دھنیا پسا ہوا 1 چمچ
زیرہ پسا ہوا 1.5 چمچ
کوکنگ آئل 200 گرام
#sajnajeecookingtime #browngosht #beefkarahi
How To Make Pakistani Special Beef Brown Gosht Recipe At Home.
Thanks For Watching From Rizwan Ali
Eid ul Azha Meat Recipes