in

Crispy Fried Chicken | Chicken Recipe | Quick And Easy Recipe | Urdu | Chef Saadia Mahmood Ali


Crispy Fried Chicken | Chicken Recipe | Quick And Easy Recipe | Urdu | Chef Saadia Mahmood Ali

ریسیپی: کرسپی فرائیڈ چکن

اجزاء:

۱/۲ کلو چکن سٹرپس
۳-۲ کپ ميعدہ

میرینیشنن کے لئے:
۳ کھانے کے چمچ سرکہ
۳ کھانے کے چمچ چلی سوس
۱ کھانے کا چمچ سویا ساس
۱ چاۓ کا چمچ لال مرچ پاؤڈر
۱ چاۓ کا چمچ نمک
۱/۲ چاۓ کا چمچ کالی مرچ
۱/۲ چاۓ کا چمچ پسی لال مرچ

بیٹر کے لیے:
۴ کھانے کے چمچ ميعدہ
۴ کھانے کے چمچ مکئی کا آٹا
۳ کھانے کے چمچ چلی سوس
۱ چاۓ کا چمچ مرچ پاؤڈر
۱/۲ چاۓ کا چمچ نمک
۱/۲ چاۓ کا چمچ بیکنگ پاوڈر
۱/۲ چاۓ کا چمچ سفید پیپر

کاکٹیل سوس کے لئے:
۱ چاۓ کا چمچ مسٹرڈ پیسٹ
۱/۲ کپ میئونیز
۲-۳ کھانے کے چمچ چیلی گارلک سوس

ہدایات:
میرینیشن والے اجزاء کا مرکب بنایں۔
چکن سٹرپس کو اس میں میرینیٹ کریں اور آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
بیٹر بنانے کے لئےسب اجزاء کو پانی میں شامل کریں اور اسکی پیسٹ بنا لیں۔
ٹھنڈا پانی لیں اور ایک اور کٹوری میں ۲-۳ کپ ميعدہ لے لیں۔
میرینیٹڈ چکن کو پانی کی پیسٹ میں ڈالیں، پھر ميعدہ میں کوٹ کریں۔
ایسے دوبارا کریں۔
گولڈن براؤن ہونے تک درمیانی آنچ پر تلیں۔
کاکٹیل سوس بنانے کے لے تمام اجزا ملایں۔
کاکٹیل سوس کے ساتھ پیش کریں!

source

చిలకడదుంప హల్వా | Chilakada Dumpa Halwa | Sweet Potato Halwa | Sweet Recipes | Dessert Recipes

How to make Al Baik Chicken Roast at home | Arabic Chicken Recipe in Urdu