#Foods #Baking ##Cooking
چکن تکہ کھاکر اکتا گئے ہے تو کھائیے ، بیک چلن ڈرم اسٹیک ، جسکا ذائقہ بار بی کیو سے زیادہ مزیدار،،اور چٹخارے دار
تو چلئے ہمارے ساتھ لانڈھی کے صاف ستھرے ، معیاری فاسٹ فوڈ ، جہاں ہم آپکو ، نہ صرف ، 12 ویجی اسپیشل رول ، بے بی پیزا ، اور پیزا فرائس کی ریسیپی بتائے گے بلکہ مزیدار ، چٹ پٹی سوسز بھی بنانا سکھائے گے
Bake chicken recipe | Pizza Fries | 12 vegi special role | Baby Pizza