chicken pizza recipe in urdu. a step by step guide.
please subscribe my channel.
خمیر ایک چائے کا چمچ
پانی آدھا کپ
میدہ آٹھ اونس
چینی ایک چائے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
(مرغی ایک کپ ﴿اُبلی ہوئی
تیل دو چائے کے چمچ
سرخ مرچ آدھا چائے کا چمچ
نمک حسب ضرورت
(رائی آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
تیل چار کھانے کے چمچ
ٹماٹو کیچپ چار کھانے کے چمچ
پنیر حسب ضرورت
خمیر کو پانی میں ملائیں اور دس منٹ تک چھوڑ دیں۔
پھر اس میں میدہ، نمک، چینی اور تیل ملا کر گوندھ لیں۔
پھر روٹی بیل کر نرم کپڑے سے ڈھانپ دیں حتی کہ پھول کر دو گنا ہو جائے۔
اب مرغی میں رائی’ سرخ مرچ’ نمک ملا دیں۔
تیل گرم کریں اور اس میں مرغی کو تلیں۔
پھر کیچپ ڈال کر گاڑھا گاڑھا بھون لیں۔
روٹی کو پزا ٹرے میں رکھیں۔
تھوڑی سی ٹماٹو کیچپ پھیلائیں۔
پھر مرغی کو پھیلائیں آخر میں پنیر کے ٹکڑے اوپر پھیلا دیں۔
اوون میں نصف گھنٹے تک پکائیں۔
عمدہ ڈش تیار ہے
source