in

Chicken Tikka Masala Recipe by SooperChef


Chicken tikka masala with rice prepared with K&N’s Mughlai Tikka is perfect to eat if you want something fancy for lunch. Give try to this classic chicken tikka masala with rice recipe and share your feedback with us.

#ChickenTikkaMasala #TikkaMasala #SooperChef

Mughali tikka masala with rice:
Ingredients for handi:
K&N’s Mughlai Tikka 515g
Oil 2 tbsp
Onion (chopped) 1 cup
Cumin seeds 1 tsp
Ginger garlic paste 1 tbsp
Tomato puree 1 cup
Salt to taste
Turmeric 1 tsp
Red chili powder 1 tsp
Red chili flakes 1 tsp
Coriander powder 1 tsp
Cumin powder 1 tsp
Yogurt 2 tbsp
Butter 1 tbsp
Cream 1/2 cup
Green chilies for garnish
Coriander fresh for garnish
Ingredients for rice:
Rice (soaked) 1 cup
Oil 2 tbsp
Onion (sliced) 1/2 cup
Green chilies (chopped) 2
Garlic garlic paste 1 tsp
Cumin seeds 1/2 tsp
Salt to taste
Directions for mughlai tikka handi:
1. Prepare K&N’s Mughlai Tikka as per the instructions on the pack. Set aside.
2. In a pan heat oil, add onion and cook until translucent for 2 to 3 minutes.
3. Add cumin seeds, ginger garlic paste and sauté it for a minute.
4. Add tomato puree, turmeric, red chili powder, chili flakes, coriander powder, cumin powder and cook it for 3 to 4 minutes.
5. Add yogurt and cook it for 2 to 3 minutes on medium low flame. Add water if required.
6. Then blend it into a smooth paste. Transfer the paste in a pan again and now add butter and mix it well.
7. Add prepared K&N’s Mughlai Tikka, cream and cook it for 2 to 3 minutes.
8. Top it with green chilies, coriander and your mughlai tikka handi is ready. Set aside.
Directions for rice:
1. Heat oil in a pan, add onion and cook until translucent.
2. Then add ginger garlic paste, cumin seeds, green chilies, salt and cook for a minute. Add water as required.
3. Lastly add soaked rice, 1 cup water and let it boil uncovered on medium low flame until it starts simmering.
4. When water almost dries out, cover and simmer for 4 to 5 minutes on low flame.
5. Your rice is ready to serve with delicious mughlai tikka handi.
Preparation time: 10 minutes
Cooking time: 20-25 minutes
Serving: 3-4

چکن تکہ گریوی وِد رائس ریسپی
ہانڈی بنانے کے اجزاء:
K&N’s Mughlai Tikka 515گرام
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
کٹا ہوا پیاز 1کپ
ذیرہ 1چائے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
پسے ہوئے ٹماٹر 1کپ
نمک حسبِ ذائقہ
ہلدی 1چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کٹی لال مرچیں 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دہی 2کھانے کے چمچ
مکھن 1کھانے کا چمچ
کریم آدھا کپ
سبز مرچیں گارنش کے لئے
تازہ دھنیا گارنش کے لئے
چاول بنانے کے اجزاء:
بھگوئے ہوئے چاول 1کپ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
پیاز آدھا کپ
سبز مرچیں 2عدد
ادرک لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچ
ذیرہ آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
مغلائی تکہ ہانڈی ترکیب:
پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق K&N’s Mughlai Tikka تیار کر لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈالیں اور دو سے تین منٹ پکائیں۔
پھر اس میں ذیرہ اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک نمٹ بھون لیں۔
اب اس میں پسے ہوئے ٹماٹر، ہلدی، لال مرچ پاؤڈر، کٹی لال مرچ، دھنیا پاؤڈر اور ذیرہ پاؤڈر ڈال کر تین سے چار منٹ پکائیں۔
پھر اس میں دہی ڈال کر دو سے تین منٹ درمیانی ہلکی آنچ پر پکائیں (اگر ضرورت ہو تو پانی بھی ڈالیں)۔
اب اس کو اچھی طرح بلینڈ کرکے پیسٹ بنا لیں اور اس پیسٹ کو دوبارہ پین میں ڈال کر مکھن ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر اس میں تیار کیا ہوا K&N’s Mughlai Tikka ڈالیں اور دو سے تین منٹ پکائیں۔
اب اس پر سبز مرچیں، دھنیا اور مغلائی تکہ ہانڈی ڈال کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
چاول بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر کر ایک منٹ بھون لیں۔
اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ، ذیرہ، سبز مرچیں اور نمک ڈال کر ایک منٹ پکائیں (اگر ضرورت ہوتو پانی بھی ڈٖالیں)۔
پھر اس میں بھگوئے ہوئے چاول، ایک کپ پانی ٖڈال کر درمیانی ہلکی آنچ پر ابلنے دیں۔
جب پانی تقریباََ خشک ہوجائے تو ڈھکن سے ڈھک کر ہلکی آنچ پر چار سے پانچ منٹ پکنے دیں۔
مزیدار چاول تیار ہیں، مغلائی تکہ ہانڈی کے ساتھ سرو کریں۔
تیاری کا وقت: 10منٹ
پکانے کا وقت: 20-25منٹ
افراد: 3-4

source

Scary Pumpkin Cake #Shorts #SpookyCake #ViralRecipe #Viralshorts

Cold Coffee Cake Recipe by Food Fusion