Wonderful Open Faced Sandwich Recipe. Works great in the breakfast. Give this Open Faced Chicken Sandwich Recipe a try.
Open Faced Chicken Sandwich Recipe In English
Ingredients:
½ Cup onion (chopped)
3-4 Tbsp oil
250gm mushrooms
200g K&N’s Chicken Tikka Chunks
1/2 Tbsp flour
1/2 cup milk
Salt to taste
½ Tsp black pepper
2 tsp fresh parsley
2 Tbsp grated Cheddar Cheese
¼ Cup Mozzarella cheese
4 slices of rustic bread or Sandwich bread
½ cup butter
Cooking Method:
1- Saute onion in oil. Add sliced mushrooms and cook until soft.
2- Prepare K&N’s Chicken Tikka Chunks as per pack instructions.
3- Add flour and stir. Slowly add milk, stirring all the time. Cook until sauce thickens. Now add K&N’s Chicken Tikka Chunks.
4- Season with salt, pepper and parsley. Mix in grated cheddar cheese.
5- Spread butter on both sides of bread. Put bread slices on a baking tray, buttered side down.
6- Spoon chicken & mushroom mixture on each slice. Top with Mozzarella cheese. Bake at 180 C until cheese is melted and mixture is hot, about 15 minutes.
Open Faced Chicken Sandwich Recipe In URDU
اجزاء:
پیاز (کٹا ہوا) آدھا کپ
کھانے کا تیل 1-2کھانے کے چمچ
مشرومز 250gm
K&N’s Chicken Tikka Chunks 150gm
میدہ آدھا کھانے کا چمچ
دودھ آدھا کپ
نمک حسبِ ضرورت
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
تازہ پارسلی 2چائے کے چمچ
چیڈر چیز 2کھانے کے چمچ
موزریلا چیز 1چوتھائی کپ
مکھن آدھا کپ
رسٹک بریڈ 4سلائس
ترکیب:
کھانے کا تیل گرم کریں ، پیاز ڈال کر ہلکا سا پکائیں ۔
اب مشرومز ڈال کر نرم ہونے تک پکائیں، میدہ ڈال کے چمچ چلاتے ہوئے دودھ ڈالتے جائیں ، جب تک کے سوس گاڑھا ہوجائے ۔
نمک ،کالی مرچ اور چیڈر چیز ڈال کر مکس کریں۔
K&N’s Chicken Tikka Chunksکو پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق تیار کریں۔
مشرومز مکسچر میں K&N’s Chicken Tikka Chunksاور پارسلی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
بریڈ کے دونوں طرف مکھن لگالیں پھر چکن اور مشرومز کا مکسچر ڈالیں ۔
شملہ مرچ، چیری ٹماٹر ڈالیں اور اوپر سے موزریلا چیز ڈال دیں ۔
180’Cپہ 15منٹ کے لئے بیک کریں ، جب تک کہ چیز میلٹ نہ ہوجائے۔
تیاری کا وقت: 15منٹ
پکانے کا وقت: 25 منٹ
افراد: 2-3
source